۱۸ آبان ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 8, 2024
تصاویر/ عقد متفاوت سرباز یزدی در سپاه

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ازدواج کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

ما يَمنَعُ المُؤمِنَ أن يَتَّخِذَ أهلاً ؟! لَعَلَّ اللّهَ أن يَرزُقَهُ نَسَمَةً تُثقِلُ الأَرضَ بِلا إلهَ إلّا اللّهُ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

کیا چیز مؤمن کو شادی کرنے سے روکتی ہے؟! شاید اللہ اسے ایسے نیک فرزند عطا کرے جو زمین کو کلمہ توحید 'لا إله إلا الله' سے بھر دیں۔

كتاب من لا يحضرہ الفقيہ : ج ۳، ص ۳۸۲، ح ۴۳۴۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .